سعودی عرب کے وژن 2030 کی سالانہ رپورٹ: ریکارڈ کامیابیاں، امید افزا اشارے سعودی عرب کے وژن 2030 کی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وژن کے تحت متعین کردہ 1502 اقدامات میں سے 85 فیصد حاصل کیے جا چکے ہیں۔
04 ستمبر ، 2021 بیرون ملک مسافروں کے لیے بوسٹر ڈور، پرائیویٹ فنڈ اور صحرا میں بے گور و کفن لاشیں، پاکستان سے گذشتہ ہفتے کی اہم خبریں