12 مارچ ، 2019
مکہ مکرمہ کے نائب گورنر اور حج وعمرہ کی مستقل کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے اس برس حج سیزن کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے آئندہ برس کے حج کی تیاری فوری طور پر شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔