27 نومبر ، 2024
آج حجاج نے سارا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزارا جہاں وہ پانچوں وقت کی نماز ادا کرنے کے بعد رات گئے حج کے رکنِ اعظم کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات روانہ ہو جائیں گے جس کی تیاریاں مکمل کر گئی ہیں۔ حج 2025 کی خصوصی کوریج کے لیے یہ سیکشن وزٹ کریں۔