Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مریخ چین میں!

چین نے صحرائے گوبی میں ایک ایسا مریخ بیس تیار کیا ہے جو طالب علموں کو خلا کا حقیقت سے قریب ترین تجربہ فراہم کر رہا ہے۔ مزید دیکھیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: