Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رخسار انجم کی یاد میں” بزم ادب“ برلن کی شام افسانہ

 
مصطفی حبیب صدیقی۔ کراچی
برلن میں گزشتہ دنوں وفات پانے والے شاعر و ادیب رخسار انجم کی یاد میں” بزم ادب“ برلن کی جانب سے شام افسانہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افسانہ نگاروں کا لیاگیا گروپ فوٹو جس میں (دائیں سے )احمد نظامی مانچسٹر، انور ظہیر رہبر ، برلن ، فہیم اختر، لندن ، فیصل نواز چوہدری، اوسلو، ناروے ،محمد ارشاد ، محمد عزیز ، برلن جبکہ خواتین میں( دائیں سے) محترمہ سوشیلا شرما ،ہندوستان، ہما فلک اسٹٹ گارٹ، جرمنی ،عشرت معین سیما ، برلن اور بیگم نوازموجود ہیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: