Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اطلاعاتی جرائم میں سزا سے استثنیٰ کی صورتیں

ریاض.... پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ اطلاعاتی جرائم میں ملوث ہونے والے کو 2صورتوں میں معافی مل سکتی ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے منگل کو اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ اطلاعاتی جرائم کے انسداد کے قانون کی دفعہ 11میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص متعلقہ ادارے کو اطلاعاتی جرم کے اثرات مرتب ہونے سے قبل مطلع کردے تو ایسی صورت میں اسے سزا سے استثنیٰ مل جائیگا۔

شیئر: