Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ: گاڑی کے عقبی حصے میں آگ لگ گئی

مدینہ منورہ .... مدینہ تبوک روڈ پر سہلول ریستوران کے قریب ایک گاڑی کے عقبی حصے میں رکھے ہوئے پٹرول کے گیلن میں آگ لگنے سے پوری گاڑی متاثر ہوئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔
 

شیئر: