Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلی عالمی جنگ کا ٹینک میوزیم میں

پیرس۔۔۔۔پہلی عالمی جنگ میں تباہ ہونیوالے ٹینک’’ ڈبورا‘‘ کو 80سال بعد نکال لیا گیا ہے اور اب اسے فرانس میں نئے عجائب گھر کی زینت بنایا جائیگا۔ یہ عجائب گھر ایک ملین پونڈ کی لاگت سے تیار ہوا ہے۔ یہ ٹینک انتہائی اچھی حالت میں ہے اور اب ریسرچرز نے اس کی تزئین کی ہے۔ اسے برطانوی فوجی قبرستان سے متصل میوزیم میں رکھنے کیلئے بہت پہلے درخواست دی گئی تھی۔

شیئر: