Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینیتی اپنا اگلا گاناجلد ریلیز کرینگی

 
بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد اپنا اگلا گانا پیش کرنے والی ہیں۔ پرینیتی نے کہا کہ ان کا پہلا گانا اچھا ثابت ہوا ہے اسی لئے وہ اب اگلے گانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔ دوسرانیا گانا بہت جلد ہی شائقین کیلئے پیش کردیا جائےگا۔پرینیتی چوپڑا اداکاری کےساتھ گلوکاری میں بھی اپنی قسمت آزمارہی ہیں۔ پرینیتی نے پہلا گانا اپنی فلم ”میری پیاری بندو“ کے لئے گایا تھا جس کے بول تھے” مانا کہ ہم یار نہیں“۔ پرینیتی چوپڑا ان دنوں فلمساز روہت شیٹی کی فلم ” گول مال“ کے چوتھے سیکوئل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ 
 
 
 
 
 

شیئر: