Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب اسمارٹ فون سیکنڈوں میں ریچارج ہوں گے

گھنٹوں نہیں ، منٹوں نہیں بلکہ اب اسمارٹ فونز سیکنڈوں میں ریچارج ہوں گے۔ لندن اور کیمبرج یونیورسٹیز کے محققین نے ایک ایسا کپیسٹر تیار کر لیا ہے جو موبائل فون انتہائی تیزی سے چارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کینڈی کین کی شکل کا یہ پولیمرانتہائی تیزی سے چارج اپنے اندر جمع کر سکتا ہے اور اسے کسی دوسرے آلے میں بھی تیزی سے منتقل کر سکتا ہے۔یہ کپیسٹر نہ صرف موبائل فونز بلکہ اسمارٹ کلاتھ اور توانائی اسٹور کرنے والے دیگر آلات بھی ریچارج کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: