Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشاعر مقدسہ میں 300جدید کیمرے نصب

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن میں مشترکہ آپریشن سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل کرنل علی الغامدی نے بتایا ہے کہ امسال مشاعر مقدسہ کے ایک، ایک حصے پر نظر رکھنے کیلئے اعلیٰ درجے کے 300کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ یہ فائبر ٹیکنالوجی سے کام کرتے ہیں اور انکا نتیجہ انتہائی شاندار ہے۔الغامدی نے کہا کہ مکہ مکرمہ ریجن میں مشترکہ آپریشن سینٹر نے امسال حج منصوبے پر عمل درآمد کا سلسلہ کافی پہلے شروع کردیا۔
 

شیئر: