Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضیااللہ آفریدی پیپلزپارٹی میں شامل

پشاور ...تحریک انصاف کے باغی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ضیااللہ آفریدی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پیپلزپارٹی نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی۔ پیر کوضیا اللہ آفریدی نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر زرداری نے ضیاءاللہ آفریدی کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔ 

 

شیئر: