Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکار افتخار قیصر انتقال کرگئے

پشاور... معروف ٹی وی اداکار افتخار قیصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ افتخار قیصر کو صحت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ مسلسل ڈا ئلسز پر تھے۔واضح رہے کہ افتخار قیصر نے پاکستان ٹیلی و یژن سے اپنی حرفیو ںاور مخصوص مکالمے اب میں بولوں کہ نہ بولوںسے ملک گیر شہرت حاصل کی تھی۔ افتخار قیصر کو تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

 

شیئر: