Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس“ 10 نومبر کو ریلیز ہو گی

سسپنس سے بھرپورہالی ووڈ فلم، مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس10 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جس کے نمایاں کرداروں میں جونی ڈیپ سمیت کئی بڑے اداکار شامل ہیں۔مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس شاہی ٹرین کی کی کہانی ہے جو استنبول سے امراء کو لے کر نکلتی ہے لیکن برفانی راستوں کے دوران ریچٹ نامی مسافر کاقتل کردیا جاتا ہے ۔ قاتل کا پتا لگانے کیلئے جاسوس کی خدمات لی جاتی ہیں۔ٹرین میں موجود سبھی افراد شک کے گھیرے میں آتے ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: