Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسٹا گرام نے فالوز فیچر متعارف کروا دیا

انسٹا گرام ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جسکی مدد سے صارفین کسی بھی اکاؤنٹ کے بارے میں یہ جان سکیں گے کہ وہ انہیں فالو کر رہا ہے اور یہ بھی کہ کہیں اس اکاؤنٹ نے انہیں فالو کرنے کے بعد ان فالو تو نہیں کر دیا۔کسی بھی اکاؤنٹ کو کھولتے ہی یہ تفصیلات سامنے نظر آئیں گی۔اس کے علاوہ اب کسی بھی اکاؤنٹ کو خاموشی سے فالو کرنا ممکن نہیں بلکہ اسے ایپ کی جانب سے نوٹیفکیشن کی صورت میں نئے فالور کی اطلاع دی جائے گی۔ اگر صارفین کسی انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز نہ دیکھنا چاہتے ہوں تو ان کے پاس اکاؤنٹ کو ان فالو کرنے کے بجائے میوٹ کا آپشن بھی موجود ہے ۔
 

شیئر: