Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیشہ میں یوم الوطنی پر 17بچوں کی پیدائش

بیشہ .... سعودی عرب کے 87ویں قومی دن کے موقع پر بیشہ میں 17بچے پیدا ہوئے۔ ان میں سے 11بچیاں اور 6بچے ہیں۔ بیشہ کے کنگ عبداللہ زچہ بچہ اسپتال نے اس حوالے سے 2جشن منائے۔ ایک یوم الوطنی اور دوسرا بچوں اور بچیوں کی پیدائش کا۔ بیشہ میں محکمہ صحت کے ترجمان عبداللہ الغامدی نے بتایا کہ تثلیث جنرل اسپتال میں بھی یوم الوطنی کے موقع پر ایک بچی او رایک بچے نے جنم لیا۔
 

شیئر: