Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

92سالہ موذن باوضو وصیت کرکے چل بسا

النماص.... النماص کے 92سالہ موذن محمد الشہری عصر کی نماز کیلئے وضو کرکے گھر والوں کو صلہ رحمی، عفو ودرگزر ، میل ملاپ اور نماز کی نصیحت کرکے انتقال کر گئے۔ وہ بدوة قریہ کے ایک اسکول میں ملازم تھے۔ ریٹائر ہوگئے تھے۔40برس سے زیادہ عرصہ سے قریہ کی جامع مسجد میں اذان دے رہے تھے۔ انہوں نے جامع مسجد کےلئے پلاٹ تحفے کے طور پر پیش کیا تھا۔ 

شیئر: