Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قنفذہ میں حادثہ، 2ہلاک، 3زخمی

طائف ....جنوبی قنفذہ کے الجرد روڈ پر 2گاڑیوں میں تصادم سے2افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ہلال احمر کے ترجمان شادی الثبیتی نے عاجل کو یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ہلال احمر کی ایک ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی جہاں 2مسافر ہلاک اور 3زخمی پائے گئے۔ 2کی حالت انتہائی نازک ہے۔ انہیں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد جنوبی قنفذہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
 

شیئر: