Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیب کا سرکہ ٹانگ کے درد کے لیے مفید ٹانک

ٹانگوں کے درد خاص طور پر جوڑوں کے درد میں سیب کا سرکہ بہت مفید ہے ۔ اس میں موجود الکلائن خون میں شامل یورک ایسڈ کے کرسٹلز کو ختم کرتا ہے اور اس میں موجود پوٹاشیم ، کیلشیم اور دوسرے منرلز درد اور سوزش میں آرام پہنچاتے ہیں۔
 
 دو کپ سیب کا کچا سرکہ نیم گرم پانی کے باتھ ٹب میں ڈالیں۔ جس ٹانگ میں درد ہواسے30 منٹ تک اس میں ڈبو کر رکھیں ،کچھ دنوں تک روزانہ یہ عمل کریں ۔اسکے علاوہ دو چمچ سیب کا سرکہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں شامل کریں۔ تھوڑا سا شہد ملا کر روزانہ دن میں دو مرتبہ پئیں۔  بت جلد ٹانگ کے درد میں افاقہ محسوس ہو گا۔
 

شیئر: