Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد ابوظبی نے "نیوم"کا خیر مقدم کیا

ابوظبی.... ابو ظبی کے ولی عہد محمد بن زاید نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر "نیوم"کی بابت تاثرات بیان کرتے ہوئے تحریر کیا کہ سعودی عرب اپنے تمدنی ورثے ، انسانی و قدرتی وسائل کی بدولت بین الاقوامی اقتصادی منظر اور سرمایہ کاری کے ماحول کو متحرک کر رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے جن عظیم الشان منصوبوں کا اعلان کیا ہے وہ سعودی عرب کے عظیم وسائل کا آئینہ ہیں۔ 

شیئر: