Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی حدود، الجوف، القریات اور عرعر میں آج اسکول بند رہیں گے

الجوف:شمالی حدود ریجن محکمہ تعلیم نے ریجن کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ گرد وغبار کے طوفان کے باعث آج پیر کو الجوف،القریات اور عرعر سمیت قرب وجوار کے تمام علاقوں میں اسکول بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم نے کہاہے کہ تمام مراحل کے تعلیمی ادارے موسم کے حساب سے تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔
 

شیئر: