Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گردن کی سیاہی دور کرنے کا طریقہ

ایک لیموں کا چھلکا تقریباً آدھا کپ پانی میں ا±بال کر ٹھنڈا کرلیں، اس میں 4 کھانے کے چمچے بیسن یا اتنی ہی مقدار میں جو کا آٹا اور ایک چٹکی ہلدی ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اس سے گردن کا مساج کریں اور پانی سے دھونے کے بعد کسی کریم میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر لگائیں یہ مساج ایک ہفتہ مسلسل کریں اس سے گردن کی سیاہی دور ہو جاتی ہے۔
 
 
 

شیئر: