Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہد اور گرم دودھ کے 10فوائد

ریاض .... شہد اور دودھ کا تذکرہ قرآن پاک اور سنت مبارکہ میں آیا ہے۔ سائنسدانوں نے واضح کیا ہے کہ انسانی جسم او ر روح دونوں کیلئے شہد اور دودھ مفید ہیں۔ صبح کے وقت شہد ملا کر گرم دودھ کا ایک گلاس پینے سے بچوں، بڑوں دونوں کو 10زبردست فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ برداشت کی قوت بڑھتی ہے، ہاضمے میں مدد ملتی ہے، ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے، قبض ختم ہوتا ہے، بے خوابی بند ہوتی ہے، بڑھاپے کا عمل رک جاتا ہے، کھانسی میں مفید ہے،تکان میں کمی آتی ہے، ذہنی توجہ بڑھتی ہے اور معدے کے امراض کا بھی علاج ہے۔

شیئر: