Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ عبدالعزیز کی یادگار تصویر

ریاض .... سوشل میڈیا پر بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی ایک پرانی تصویر گردش کررہی ہے۔ جس میں دکھایا گیا ہے کہ وہ 1944ءکے اواخر میں الخرج زرعی منصوبہ کے دورے کے موقع پر گاڑی میں بیٹھ رہے ہیں۔ شاہ عبدالعزیز کے زمانے میں الخرج زرعی منصوبہ انتہائی اہم تھا۔ اسکے لئے مملکت بھر سے ماہرین طلب کئے گئے تھے جبکہ آرامکو نے کھیتی باڑی کی نگرانی کیلئے امریکہ سے زرعی انجینیئر بلوائے تھے۔

شیئر: