Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں سعودی فلم کیلئے 2 ایوارڈ

ریاض....سعودی فلم ”وسطی“ نے امریکی شہر نیویارک کے فلم میلے ولیمز برگ سے 2ایوارڈ جیت لئے۔ سعودی فلم کو ایک تو بہترین غیر ملکی فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ دوسرا ایوارڈ فلم کے ہدایتکار علی الکلثمی نے جیتا۔ انہیں بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ دیا گیا۔ فلم کنگ عبدالعزیز کلچرل سینٹر نے تیار کرائی تھی۔ اس میں ایک نابینا نوجوان کی کہانی کو فلمایا گیا ہے

شیئر: