Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ کے ساتھ جنگ ناگزیر ہو چکی ہے، شمالی کوریا

 
پیانگ یانگ ۔۔۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ سے جنگ اب ناگزیر ہو چکی ہے۔ وزارت خارجہ نے خطے میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی بڑے پیمانے پر شروع ہونے والی فوجی مشقوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بات امریکہ کے ساتھ جنگ ہو نے تک پہنچ چکی ہے۔ اس بیان سے قبل ہی امریکہ کے بی وَن بی جنگی سپر سونک طیاروں نے فوجی مشقوں کے دوران جنوبی کوریا کی فضا میں پرواز کی تھی۔
 

شیئر: