Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میرا ڈونا کا ہندمیں دیو ہیکل مجسمہ نصب

 
  کولکتہ :ماضی کے سپر اسٹار فٹبالر ارجنٹائن کے ڈیاگو میرا ڈونا کا دیوہیکل مجسمہ آخر کار ہندمیںنصب کر دیا گیا۔ کولکتہ میں نصب کئے جانے والے دیو ہیکل مجسمے کی اونچائی 12فٹ بتائی جا رہی ہے۔ ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر نے ہند کا پہلا دورہ 2008ءمیں کیا تھا جہاں ان کے پرستاروں نے انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا تھا۔ 1986ءکے فٹبال ورلڈ کپ میں ان کاکھیل اپنے عروج پر تھا ۔
 

شیئر: