Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں پناہ گزینوں کی تعداد 12ملین

ریاض۔۔۔۔اقوام متحدہ کے ادارہ اقتصادی و سماجی امور نے تازہ ترین رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں 258ملین سے زیادہ پناہ گزیں پائے جاتے ہیں ۔ یہ تعداددنیاکی کل آبادی کا 3.4فیصد ہے۔ ان کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔2000ء کے دوران تعداد میں 49فیصد اضافہ ہوا۔سب سے زیادہ تارکین وطن امریکہ میں سکونت پذیر ہیں۔ان کی تعداد 49.8ملین ہے۔ سعودی عرب ، جرمنی اور روس میں تارکین وطن کی تعداد 12،12ملین ہے۔ برطانیہ میں 9ملین تارکین قیام پذیر ہیں۔

شیئر: