Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر اعظم نے آئل پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی....وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں پورٹ قاسم پر وائٹ آئل پائپ لا ئن موٹرگیسولین منصوبے کا سنگ بنیاد یا۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علیشاہ بھی موجود تھے۔ منصوبے کا مقصد پائیدار صنعتی ترقی کو برقرار رکھنے اور زرعی شعبے کی ترقی کےلئے تیل کی تیز تر ترسیل کو یقینی بنانا ہے۔15 ارب روپے لاگت کا منصوبہ 20 ماہ میں مکمل ہوگا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیل کی سڑک کے ذریعے ترسیل سے زیادہ نقصان کا خطرہ ہوتا ہے۔دنیا بھر میں تیل کی ترسیل پائپ لائنز کے ذریعے کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کے معیارکوبھی بہتربنارہے ہیں۔ 

شیئر: