Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکسیکو، 2017 ء میں 23 ہزار افراد قتل

میکسیکوسٹی ۔۔۔میکسیکو میں رواں برس قتل کے واقعات گزشتہ2 دہائیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ رہے۔ قتل کی مجموعی طور پر 23 ہزا100 وارداتیں ہوئیں۔ اس سے قبل 2011 ء کو اس حوالے سے بدترین سال قرار دیا جاتا تھا۔ قتل کی ان واقعات کی وجہ ملک میں متحرک منشیات کے اسمگلرز اور گروہ ہیں۔ گزشتہ 10برسوں میں منشیات سے منسلک جرائم کی وجہ سے میکسیکو میں ہونے والی مجموعی ہلاکتیں ایک لاکھ 90 ہزار کے قریب ہیں۔
 
 

شیئر: