Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپنے اختیارات کا علم ہے ،باہر نہیں جائینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد....... چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اختیارات کا علم ہے اور اس سے باہرنہیں جائیں گے لیکن فرائض کی کوتاہی پر ایکشن لیں گے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 1960ء سے آج تک سی ڈی اے کے قوانین کیوں نہیں بنائے گئے ہم نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں ہمیں جوڈیشل ایکٹوزم کابالکل شوق نہیں۔ہمیں اپنے اختیارات کا علم ہے او ہم اس سے باہر نہیں جائیں گے ۔ فرائض میں کوتاہی پر ایکشن لیں گے۔ افسران معاملات کو نظر انداز نہ کریں تو ایک انچ سرکاری زمین پر قبضہ نہیں ہوسکتا۔
 

شیئر: