Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ میں بجلی بحال

غزہ ۔۔۔فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں کئی ماہ کی بجلی کی بندش کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ اب یہاں رہنے والوں کو 24 میں سے 12 گھنٹے بجلی فراہم کی جائیگی۔ فلسطین کی انرجی اتھارٹی نے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی پر سے پابندی اٹھانے کے احکامات اْس کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔2017ء کے آغاز میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا تھا کہ وہ غزہ کو ملنے والی بجلی کیلئے اسرائیل کو کوئی ادائیگی نہیں کرنا چاہتے۔

شیئر: