Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر جاری

ریاض..... محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج اتوار کو مملکت کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر جاری رہے گی۔ مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، شمالی حدود، حائل اور قصیم کے علاوہ مشرقی ریجن میں درجہ حرارت میں کمی کے علاوہ سرد ہوا اور گرد وغبار رہے گا۔ جازان اور عسیر میں سردی کی لہر کے ساتھ موسم ابر آلود رہے گا۔
 

شیئر: