Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینیگال: مسلح شخص کی فائرنگ، 14 افراد ہلاک

 سینیگال۔۔۔جنوبی سینیگال کے جنگل میں مسلح شخص نے14افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔سینیگال کے فوجی ترجمان کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ابھی تک حملہ آور کا پتا نہیں چل سکا۔فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آگ کے لیے لکڑیاں تلاش کرنے والے مقامی افراد پر کیا گیا۔ جس علاقے میں واقعہ رونما ہوا وہاں کچھ سال قبل باغی رہنما کاگھرتھا ۔

شیئر: