Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات11 جنوری:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔
انجاز:
٭پاکستان۔28روپے 99پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے76پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔29روپے 00پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے71پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا79پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔28روپے89پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے69یسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا84پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔28روپے70پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے47پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔29روپے01پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے68پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 86پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔29روپے01پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے68پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 86پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔29روپے04پیسے(فیس22ریال) ٭انڈیا۔16روپے72پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: