Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی فائرنگ، 4پاکستانی فوجی شہید، جوابی فائرنگ3ہندوستانی ہلاک

کوٹلی.... کوٹلی سیکٹر میں ہندوستان نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی اور 4پاکستانی فوجی جوان شہید کردیئے جو مواصلاتی نظام کی مرمت میں مصروف تھے۔ پاکستان نے جوابی کارروائی کی اور 3ہندوستانی فوجی ہلاک کردیئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہناہے کہ ہندوستانی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی۔ اس نے کوٹلی کے علاوہ جند روٹ پر بھی فائرنگ کی۔ ہندوستانی فوج نے بھاری مارٹر گولے فائر کئے۔

شیئر: