Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”دس کادم “ میں پھرسلمان خان

بالی وڈ اداکارسلمان خان نے نجی ٹی وی چینل کے مشہور زمانہ پروگرام 'بگ باس 11' کی میزبانی کی ذمہ داریاں انجام دیں ۔ اب ایک اور ٹی وی شو تیار کیاجارہاہے جس کی میزبانی سلمان خان کو دی جارہی ہے۔ اداکار سلمان خان ' دس کا دم' نامی ایک ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے۔خبروں کے مطابق یہ شورواں برس پیش کیاجائےگا۔ واضح رہے کہ سلمان خان” دس کا دم“ کی میزبانی پہلے بھی کرچکے ہیں ۔ سلمان خان ان دنوں نئی فلم ' ریس تھری' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: