Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی : بھتہ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی ..... کراچی میں بھتہ مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے اور کراچی کے قدیم علاقے اولڈسٹی ایریا ، کھارادر اور کپڑا مارکیٹ میں پرچی اور بھتہ خوری ایک بار پھر عام ہوگئی ہے ۔ جمعرات کو کوچین والا مارکیٹ کھارادر میں کریکر پھینک بھاگ گئے جس سے دکان کو نقصان پہنچا۔ علاقے کے لوگوں کا کہناہے کہ پرچی مافیا اب دوبارہ سرگرم ہوگیا ہے ۔روزانہ 50سے 100 روپے فی دکان وصول کئے جاتے ہیں۔
 

شیئر: