Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کیساتھ مصالحت کا کوئی پروگرام نہیں.... سعودی اخبار کی سرخیاں

 بدھ 24جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الحیاة “ کی صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭ قطر کیساتھ مصالحت کا کوئی پروگرام نہیں، سعودی عرب
٭ ترکی نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کا دائرہ بڑھا دیا، بڑے فوجی آپریشن کا عندیہ بھی دیدیا
٭ مصری افواج کے سابق چیف آف اسٹاف نے صدارتی امیدوار بن کر 3بڑی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا
٭ ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے میں ترمیم سے متعلق فرانس امریکہ کا دباﺅ مسترد کرنے لگا
٭ حکومت یمن نے ا قوام متحدہ کے ایلچی ولد الشیخ کی مصالحتی کوششوں کو ناکام بنانے پر حوثیوں کی مذمت کردی
٭ ڈیوس اکنامک فورم کا افتتاح ، ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے گلوبلائزیشن کا دفاع کیا
٭ شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز زندگی میں خوشیاں بانٹتے رہے، مرنے کے بعد بھی خوشی کا باعث بنے ہوئے ہیں، خالد بن سلطان
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: