Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدعنوانوں کے اکاؤنٹس بند کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا، ساما

جدہ۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی( ساما )کے گورنر احمد الخلیفی نے اطمینان دلایا ہے کہ بدعنوانی کے بعض ملزمان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے سے کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا۔ انہوں سوئٹز ر لینڈ اکنامک فور م میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ امسال شرح نمو 1.6فیصد ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی اقتصاد کی صورتحال حوصلہ افزا ہے۔اس حوالے سے انہوں نے اعداد و شمار بھی بیان کئے۔

شیئر: