Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل دیو ،پر فلم” 83“آئندہ برس ریلیز ہوگی

ان دنوں بالی وڈ میں شخصیات کی حقیقی زندگی پر مبنی فلموں کا سیزن عروج پر ہے ۔ اب معروف کرکٹرکپل دیوپر بھی فلم بنائی جا رہی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ فلم اگلے برس2019ءمیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔اس فلم کا نام '83' ہے اس میں کپل دیو کا حقیقی کردار مشہور اداکار رنویر سنگھ نبھارہے ہیں۔یہ فلم ابھی تیاری کے مراحل میں ہے۔فلم میں 1983 کے دور کی کہانی کی عکاسی کی جائے گی جب ہندوستان ورلڈ کپ' کرکٹ کا فاتح قرار پایاتھا۔
 

شیئر: