Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمر ایو ب خان تحریک انصاف میں شامل

  اسلا م آباد.. تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سابق وزیر عمر ایوب خان نے ملاقات کی اورتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔چیئرمین تحریک انصاف نے عمر ایوب کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک اور سینئر رہنما جہانگیر ترین بھی ملاقات میں موجود تھے۔

شیئر: