Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انٹرنیٹ پر2.65ملین اخلاق سوز لنکس بند

ریاض ..... بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے والے قومی فورم کے شرکاءنے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں 5برسوں کے دوران انٹرنیٹ پر اخلاق سوز لنکس2.65ملین تھے، بند کردیئے گئے۔ شرکاءنے سفارش کی کہ بچوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے جنسی استحصال والے مواد سے بچانے کیلئے پوری دنیا میں اقدامات کئے جانے ضروری ہیں۔وزارت تعلیم نے نصاب تعلیم کے ادارے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فاطمہ الشہری نے بتایا کہ سعودی عرب نے بچوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے جنسی استحصال سے بچانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ قانو ن سازی کی ہے۔عدالتی اور دفتری ضابطے مقرر کئے ہیں۔ مزید اقدامات بھی مطلوب ہیں۔

شیئر: