Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الخرج میلے میں سائن بورڈگرنے پر خواتین زخمی

الخرج ۔۔۔۔الخرج کمشنری کے میلے میں سائن بورڈ گرنے پر 12افراد زخمی ہوگئے۔ بیشتر خواتین ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلال احمر کی 4ٹیموں نے زیادہ تر زخمیوں کی موقع پر ہی مرہم پٹی کردی۔2کو درمیانے اور خطرناک قسم کے زخم آئے۔ 6گھبراہٹ کی وجہ سے زخمی ہوئیں۔ تمام زخمیوں کو الخرج کے کنگ خالد اسپتال میں علاج کیلئے داخل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - - -ریاض،باحہ اور حائل میں موسلا دھار بارش ، ژالہ باری ، حادثات

شیئر: