رانی نے 40 بہاریں دیکھ لیں
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔انہوں نے بالی وڈ میں 1990ءکی دہائی میں فلم راجا کی آئےگی بارات سے قدم رکھا۔ اس کے بعد کئی فلموں میں کام کیا مگر” کچھ کچھ ہوتا ہے“ ان کی وجہ شہرت بنی۔ انہوں نے ہر اداکار کےساتھ بطور ہیروئن کام کیا۔وہ آج بھی اپنی اداکاری کے باعث مشہور ہیں۔اداکارہ رانی مکھرجی کی نئی فلم”' ہچکی“جلد ریلیز ہونےوالی ہے۔