Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزاد رائے کیلئے ”ستارہ امتیاز“

پاکستانی گلوکار شہزادرائے کوان کی فنی خدمات پرحال ہی میں پاکستانی حکومت کی جانب سے ' ستارہ امتیاز' پیش کردیاگیا۔شہزاد رائے نے یہ اعلیٰ اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا یہ اعزازمیں ان سب ہیروزکے نام کرتا ہوں جو گمنام رہ کر معاشرے کی فلاح کے لئے اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔واضح رہے کہ ستارہ امتیاز ملک کا تیسرا بڑا سول اعزازہے اس سے قبل 2015 میں بھی شہزاد رائے کو اعزاز دیا جا چکا ہے ۔
 
 

شیئر: