Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کا گیت، عاطف کی آواز

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں اپنی نئی فلم کیلئے ایک گیت لکھا ہے جسے معروف گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز میں پیش کریں گے۔ بتایاجارہاہے کہ اس گیت کو معروف میوزک کمپوزر اپنے انداز میں تیار کریں گے جسے فلم کا حصہ بنایاجائےگا۔واضح رہے کہ عاطف اسلم کی آواز میں ریس کی پچھلی سیکوئل فلموں میں گیت پیش کئے جاچکے ہیں اب ریس تھری میں بھی عاطف نغمہ گائیں گے۔
 

شیئر: