لالی وڈ فلم ' پرواز ہے جنون' کا پوسٹر
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                لالی وڈ کی نئی فلم ' پرواز ہے جنون ' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق فلم 'پرواز ہے جنون' میں اداکار حمزہ علی عباسی مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ پوسٹر میں حمزہ کی تصویر نمایاں ہے ۔ وہ پاکستان ایئرفورس کے افسر کے روپ میں نظرآئیں گے فلم کی کہانی پاکستان کی فضائی فوج سے منسلک جذبے اور دفاعی خدمات کی کہانی ہے۔