Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایئر بس 147 السعودیہ کے طیاروں میں شامل

ریاض.... A320 ساخت کی نئی ایئر بس147 سعودی عربین ایئرلائنز (السعودیہ) کے طیاروں میں شامل ہوگئی۔ السعودیہ ان دنوں اپنے تمام پرانے طیاروں کی جگہ نئے طیارے شامل کررہا ہے۔ 2020ءتک سعودیہ کے نئے طیاروں کی تعداد 200تک پہنچ جائیگی۔ نئی ایئر بس 11اپریل بدھ کی شب کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

                          

شیئر: