Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرس گیل کی بیٹنگ اور رقص

ممبئی:ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور جارحانہ بیٹنگ کے مشہور معروف کرس گیل انڈین پریمیئر لیگ میں اپنے کھیل کے ساتھ ا ب رقص کی وجہ سے بھی مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔ کرس گیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کرس گیل رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے ہندوستانی گانے پر رقص کا مظاہرہ کیا جسے شائقین بے حد سراہ رہے ہیں۔ 

شیئر: